معاوضہء باالمثل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی چیز کے عوض اسی سے مشابہ چیز لوٹانا، (کنایۃً) جیسے کو تیسا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی چیز کے عوض اسی سے مشابہ چیز لوٹانا، (کنایۃً) جیسے کو تیسا۔